معروف پاکستانی اداکارہ زارا ترین کی شوہر سے طلاق ہوگئی
لاہور : زارا ترین اور شوہر فاران طاہر کے درمیان طلاق ہوگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ زارا ترین اپنے منفرد کرداروں کے باعث الگ شہرت رکھتی ہیں ، تاہم انہوں نے 2017 میں ہالی ووڈ میں ہالی ووڈ اداکار فاران طاہر کیساتھ شادی کی ، فاران طاہر ہالی ووڈ کی معروف فلم ، […]