معروف پاکستانی گلوکار اسد عباس انتقال کر گئے
اسلام آباد: پاکستان کے معروف گلوکار اسد عباس گردے ناکارہ ہونے کے سبب انتقال کرگئے۔معروف گلوکار اسد عباس کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا علاج جاری تھا، وہ کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں طبیعت بگڑنے کے سبب وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ان کے اہل خانہ […]