بیت المقدس بارے معلومات
فلسطین انبیاءکی زمین ہے۔ فلسطین میں جلیل القدر انبیائ، حضرت ابرھیم خلیل اللہ ، حضرت اسحاق علیہ السلام،حضرت یعقوب علیہ السلام، حضرت یوسف علیہ السلام اور ان کی ازواج المطاہرات فلسطین میں مدفون ہیں۔فلسطین میں قبلہ اوّل مسجد اقصیٰ موجود ہے۔اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک رات مسجد حرام خانہ […]
