معیشت کی مضبوطی اور درخشاں مستقبل!
وطن عزیز پاکستان میں اِس وقت معیشت کی صورتحال انتہائی مثبت جارہی ہے ،عالمی اداروں کی جانب سے پاکستانی معیشت کے حوالے سے اعدادوشمار انتہائی مثبت اور حوصلہ افزا ہیں۔ڈالر کی اڑان رک چکی ہے ، پیٹرول،ڈیزل کی قیمتیں نیچے آرہی ہیں،بجلی کے حوالے سے بھی وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہبازشریف کی کاوشیں […]