معیشت کی مضبوطی کاسفرجاری!
مضبوط معیشت مستحکم ملک کی ضمانت ہے اوروطن عزیز پاکستان میں جہاں دیگراہم اُمورپرکامیابیاں جاری ہیں وہیں معیشت کاپہیہ ایک دفعہ پھرتیزی سے رواں دواں ہے اوراِس ڈیڑھ سالہ سفرمیں حکومت کی کاوشیں اوردوست ممالک کابھرپورتعاون بھی شامل ہے۔آج دُنیاگلوبل ویلج بن چکی ہے ،فاصلے سمٹ کر مسافتوں پر آگئے ہیں دُنیا میں جتنی بھی […]