پاک ایران دوستانہ تعلقات خطے کے مفاد کےلئے ضروری
پاکستان اور ایرا ن کے درمیان گہرے تاریخی اورثقافتی رشتے قائم ہیں۔ ایران پاکستان کا ایک قابل احترام اور برادر ہمسایہ ملک ہے۔ پاکستان اورایران کے درمیان دوستانہ تعلقات خطے کے مفاد کےلئے ضروری ہیں۔ ہرمشکل وقت میں دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کاساتھ دیاہے۔ ایران اورپاکستان جنوبی ایشیا میں تجارت کے اعتبار سے نمایاں […]