پاکستان

بلاول بھٹو نواز شریف کا مقابلہ نہیں کرسکتے: طلال چوہدری

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔طلال چوہدری نے کہا کہ بلاول بھٹو اپنا سیاسی قد بڑھانے کے لیے تنقید کررہے ہیں، وہ نواز شریف کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے پہلے بھی ناممکن کو ممکن کیا ہے اور […]

Read More