دنیا

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی دہشت گردی، 11فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی مقبوضہ مغربی کنارے میں دہشت گردانہ کارروائی میں 11فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نابلس میں پرحملہ کرکے 11 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔شہید ہونے والوں میں 20 سالہ فلسطینی نوجوان اور 74 سالہ بزرگ شامل ہیں۔ اسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری سے فلسطینیوں […]

Read More