کالم

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوجیوں کی مزید نفری تعینات

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت نے پیراملٹری فورسز کی تقریبا 300اضافی کمپنیاں تعینات کر دی ہیں۔ یہ تعیناتی انتخابی ڈرامے کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کی آڑ میں کی گئی ہے جو مقبوضہ جموں و کشمیر میں 18اور 25 ستمبر […]

Read More