مقبوضہ کشمیرکی سیاسی تنظیم مسلم کانفرنس پر پابندی عائد
مقبوضہ جموں و کشمیرمیں مودی کی بھارتی حکومت نے اپنے ہندوتوا ایجنڈے کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک اور سیاسی تنظیم جموں و کشمیر مسلم کانفرنس پر پانچ سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کو کالعدم تنظیم قرار دینے سے ایک دن قبل بھارتی وزارتِ داخلہ نے جماعت اسلامی جموں و […]