حکمران جماعت کو مقبوضہ کشمیر میں عبرتناک شکست
مقبوضہ جموں و کشمیر کی 90 نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو صرف 28 نشستیں ملیں جسے ووٹرز کی مودی سرکار کے خلاف ” بیلیٹ احتجاج“ قرار دیا جا رہا ہے۔اس کے برعکس اپوزیشن جماعت کانگریس کا انتخابی اتحاد 90 میں سے 52 نشستیں حاصل کرکے حکومت بنانے کی […]