مقتل، قاتل اور مقتول
حیراں ہوں دل کو روں کہ پیٹوں جگر کو میں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں نوحہ گر کو میں قاتل نتاشا ہو، شاہ رخ جتوئی ہو عبدالحمید اچکزئی یا ریمنڈ ڈیوس، مقتول جان مہر ہو، اجے لالوانی، عزیز میمن یا ناظم جوکھیو، اول الذکر طبقہ کی بے گناہی ثابت کرنے کےلئے قانون سے لیکر قانون […]