پاکستان

صدر زرداری کیخلاف جعلی بینک اکائونٹ کا مقدمہ داخل دفتر کردیاگیا

کراچی کی بینکنگ کورٹ نے صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکانٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا۔آصف زرداری، فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکانٹ کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے دوران وکیل نے کہا کہ آصف زرداری صدر ہیں انہیں آئینی استثنی حاصل ہے۔ بینکنگ کورٹ نے کہا کہ جب […]

Read More