انٹرٹینمنٹ

ملائکہ اروڑا کے والد کی خودکشی، ارباز خان گھر پہنچ گئے

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد چل بسے، تعزیت کے اظہار کے لیے سابق شوہر و اداکار ارباز خان ان کے گھر پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے مبینہ طور پر بالکونی سے چھلانک لگا کر خودکشی کی ہے۔ان کے سوگواران میں ان […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ارجن اوراداکارہ ملائکہ اروڑہ کے ہاں خوشخبری ؟

بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑہ کیساتھ تعلقات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے اداکا ر ارجن کپور کے حاملہ ہونے بارے آخر کار خاموشی توڑ دی ارجن کپور نے گذشتہ سال بھارتی اداکارہ ملائکہ اروڑہ کے اپنے بچے سے حاملہ ہونے کی افواہوں کو مسترد کردیا ۔اداکار نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اس فیک […]

Read More