ملائیشیاءکے وزیر اعظم کا دورہ پاکستان !
پاکستان ،خطہ فردوس بریں ، نور کا مسکن ،امن کا آشیاں جس کےلئے لاکھوں مسلمانوں نے قربانیاں دیں اور اس وطن عزیز کیلئے ہمارے اکابرین نے اپنا سب کچھ قربان کردیا ۔ اِس وطن کی بنیادوں میں لاکھوں ماﺅں ، بہنوں کی دُعاﺅں،شہداءکی قربانیاں شامل ہیں ۔ پاکستان نہ صرف اسلامی ممالک بلکہ دُنیا میں […]