پاکستان خاص خبریں

ملائیشین وزیراعظم رواں ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔

اسلام آباد (اے پی پی) ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر 2 سے 4 اکتوبر 2024 تک پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ دفتر خارجہ نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ ان کے ہمراہ وزراء، نائب وزراء اور سینئر حکام پر […]

Read More