انٹرٹینمنٹ

ملائیکہ اروڑا کے آذربائیجان میں سیر سپاٹے، تصاویر شیئر کردیں

بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا اپنی دوستوں کے ہمراہ سیر و تفریح کیلئے ان دنوں آذربائیجان میں موجود ہیں۔ انہوں نے باکو سے اپنی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں۔اس سفر میں ملائیکہ کے ساتھ دیگر دوستوں کے علاوہ ماڈل و اداکارہ ادیتی گوتریکر بھی ہیں۔تصاویر شیئر کرتے ہوئے ملائیکہ اروڑا نے کیپشن دیا کہ […]

Read More