پاکستان

ملالہ یوسفزئی نے غزہ متاثرین کے لیے 0.3 ملین ڈالر کے ہنگامی امدادی فنڈ کا اعلان کیا۔

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے غزہ متاثرین کے لیے ہنگامی امدادی فنڈ کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں ملالہ نے کہا کہ وہ غزہ کے متاثرین کے لیے اضافی 300,000 ڈالر فراہم کر رہی ہیں جو فلسطینی بچوں کی بحالی کے لیے کام کرنے والی انسانی حقوق کی تنظیموں […]

Read More