سانحہ گل پلازہ کراچی۔ ملبے تلے دبے سوالات
سانحہ گل پلازہ کراچی ایک ایسی حقیقت ہے جسے محض ایک حادثے کے خانے میں ڈال کر آگے بڑھ جانا خود فریبی کے سوا کچھ نہیں۔ یہ واقعہ نہ صرف ایک عمارت کے گرنے کا نام ہے بلکہ اس پورے شہری نظام پر ایک گہرا سوالیہ نشان بھی ہے جس کے سائے میں لاکھوں زندگیاں […]
