ملتان ٹیسٹ ، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی
ملتان ٹیسٹ کا نتیجہ پانچویں اور آخری دن آگیا، انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔آج سلمان آغا نے 41 اور عامر جمال نے 27 رنز کے ساتھ دوبارہ کھیل کا آغاز کیا جس کے بعد سلمان آغا نے اپنی نصف سنچری مکمل کی تاہم کچھ دیر بعد پاکستان کی […]