ملکی تاریخ میں پہلی بار 15جولائی تک کپاس کی پیداوار 8لاکھ 58ہزار
کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار 15جولائی تک کپاس کی پیداوار 8لاکھ 58ہزار پہنچ گئی۔ملکی تاریخ میں پہلی بار کپاس کی جولائی میں آمد کے پیداواری اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 15جولائی تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں مجموعی طور […]