مضبوط بلوچستان ملکی ترقی کاضامن
سنجیدہ حلقوں نے رائے ظاہر کی ہے کہ بلوچستان کئی دہائیوں سے بیرونی طاقتوں کی سازشوں کا مسکن بنا ہوا ہے جس کے نتیجے میں نہ سازش کرنے والوں کو کچھ ملا اور نہ ہی بلوچستان کا کچھ بھلا ہوا۔ یاد رہے کہ اس ضمن میںبلوچ نوجوانوں کے ذہنوں میں ایک سوچی سمجھی سازش کے […]