ملکی سیاست پر عالمی اداروں کا قبضہ ہے، ہماری آزادی داؤ پر لگی ہے، فضل الرحمن
کاٹلنگ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مدرسے کے شاگرد کو مارنے پر شور مچانے والے فلسطین میں ظلم پر خاموش ہیں۔مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے علاقے بابوزئی میں تکمیل حفظ قرآن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مدارس کے خلاف ہر سازش کو […]