ملک آئین کے مطابق نہیں چل رہا ، شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں کمزور ہیں، ملک آئین کے مطابق نہیں چل رہا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو دشمنیاں ختم کرنا ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ اندھیرے میں کی جانے والی آئینی ترامیم ہمیشہ ملک کو نقصان پہنچاتی ہیں۔شاہد خاقان […]