تاریخی فتح،ملک بھرمیں یوم تشکرمنایاگیا
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے یوم تشکر کے سلسلے میں وزیر اعظم ہاﺅس اسلام آباد میں قومی پرچم لہرایا۔وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ آج یوم تشکر بھارت کی جارحیت اور اشتعال انگیزی کیخلاف پاکستان کی شاندار فتح پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرنے کےلئے منایا جا رہا ہے۔بھارت نے بزدلی کا […]