خاص خبریں

ملک بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر منایا جارہا ہے

بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ بدلے 4 سال ہوگئے، ملک بھر میں آج یومِ استحصالِ کشمیر آج منایا جارہا ہے۔مظفر آباد میں ہاتھوں میں زنجیر باندھے کفن پوش مشعل بردار کشمیری نوجوانوں نے احتجاج کیا۔بھارت کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف آج ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی۔صدر مملکت عارف […]

Read More