پاکستان

ملک بھر میں عید الاضحٰی آج مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں آج عید الاضحٰی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے گئے، نماز کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ اس کے علاوہ فلسطین و مقبوضہ […]

Read More