ملک میں انسانی حقوق کی پامالی کا ذمہ دار بھی چیئرمین پی ٹی آئی ہے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد: وقاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر ملک میں انسانی حقوق کی پامالی یا پی ٹی آئی کو بین کرنے کی بات ہورہی ہے اسکا ذمہ دار چئیرمین پی ٹی آئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرس کے دوران انہوں نے کہا کہ جس کا مشن ملک دشمنی […]