خاص خبریں

ملک میں بارشیں ، آسمانی بجلی ، کرنٹ لگنے ، ڈوبنے سمیت دیگر واقعات میں 24 افراد جاں بحق

ملک تیز برسات کے سسٹم کے زیراثر آگیا، مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں کے باعث مختلف حادثات بھی پیش آئے، کوہاٹ میں سیلابی ریلا گھر میں داخل ہونے سے 11، ننگرپارکر اور چھاچھرو میں آسمانی بجلی گرنے سے 9 اور راولپنڈی میں کرنٹ لگنے اور چھت گرنے سے 3 جبکہ آزاد کشمیر میں ایک شخص […]

Read More