ملک میں خشک سالی کا خطرہ
ملک میں بارشوں کی کمی کے باعث خشک سالی کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کے قومی خشک سالی مانیٹرنگ سینٹر( کی جانب سے جاری ایڈوائزی میں کہا گیا ہے کہ میدانی علاقوں میں خاطر خواہ بارش نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی کی صورتحال میں اضافہ ہوا ہے یکم ستمبر 2024سے […]