پاکستان

ملک میں عام انتخابات موجودہ ووٹر لسٹوں پر ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ووٹر لسٹوں میں کوئی رد و بدل نہیں کیا جا سکے گا، آئندہ عام انتخابات انہی ووٹر لسٹوں پر ہوں گے۔پنجاب بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کا ڈیٹا ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلیا، جس کے مطابق صوبے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 7کروڑ23 لاکھ 10 ہزار 582 […]

Read More