پاکستان

ملک میں عام انتخابات 3 سے 4 ماہ میں ہوں گے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات تین سے چار ماہ میں ہوں گے۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے مجھے متفقہ طور پر نگران وزیراعظم منتخب کیا، آئینی تسلسل […]

Read More