ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں
کراچی: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات سامنے آگئیں۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجوہات میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں، ڈیلرز کا منافع اور روپے کی بے قدری شامل ہے۔ پٹرول پر او ایم سی مارجن 6 روپے47 پیسے فی لٹر اور ڈیلرز کمیشن7 روپے 41 پیسے تک ہوگیا ہے۔ وزارت […]