ملک نظریاتی کشمکش سے دوچار
نظام وہی ہے مگر اقتدار کے حوالے سے ایک پارٹی کی جگہ دوسری کئی پارٹیوں نے اس کی جگہ سنبھال لی ہے۔ عوام سوال کر رہے ہیں کہ اگر سابقہ حکومت نے اگر مہنگائی کی بارودی سرنگیں بچھائی تھیں تو کیاموجودہ حکومت عوام پر مہنگائی کی کارپٹ بمباری نہیں کر رہی ہے؟۔ اس سیاسی تبدیلی […]