پاکستان

ملک کیساتھ غداری کرنیوالوں کا انجام بڑا بھیانک ہوتا ہے ، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نوازشریف جب وزیراعظم بنے تب یہاں ڈیڑھ ڈیڑھ فٹ کیچڑ رہتا تھا، جس نے بھی ملک کے ساتھ غداری کی اس کا انجام بھیانک ہوتا ہے، کبھی عہدوں کے پیچھ نہیں بھاگا اس بار مزید ذمہ داریاں ملیں، جس ملک کو 24 ویں بہترین معیشت بنایا تھا […]

Read More