پاکستان

ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی۔

وزارت داخلہ کے مطابق بھکر، سرگودھا، راولپنڈی، ٹیکسلا، گوجر خان چکری میں موبائل فون سروس بحال کردی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے بتایاکہ بلوچستان کے علاقوں لورالائی، سبی اور جھل مگسی میں بھی سروس جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ کے شہروں میں بھی سروس […]

Read More