مسلم ممالک آگے بڑھیں
اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ ”قبرستان” بن چکا ہے۔ زندگی کو تحفظ نہیں’ اہل فلسطین اپنے ہی آزاد ملک میں آزادی سے سانس نہیں لے سکتے ۔ آگ اور خون کے اس بے رحم کھیل میں تیس ہزار سے زائدمسلمان شہادت کے درجے پر فائز ہو چکے،۔ غزہ کا […]