پاکستان

ممنوعہ فنڈنگ کیس؛عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی ایف آئی اے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت منسوخ کرنے کی ایف آئی اے کی درخواست مسترد کر دی۔جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے شریک ملزم طارق شفیع کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست بھی مسترد کر دی۔وفاقی […]

Read More
güvenilir kumar siteleri