یوم آزادی منائی گئی
بابا کرمو سے خصوصی ملاقات ہوئی بہت خوش نظر آئے۔کہنا تھا کہ اس بارپاکستان کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر میاں چنوں سے تعلق رکھنے والے ایک غریب نوجوان ارشد ندیم نے اولمپکس میں جیویلین تھرو میں عالمی ریکارڈ توڑا اور سونے کا میڈل حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کیا۔اس جیت سے یوتھ […]