پاکستان

گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو مناظرے کاچیلنج

گورنر کے پی نے وزیراعلی کو مناظرے کا چیلنج دیا۔گورنر کے پی کے فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور جس چینل کو پسند کریں مجھ سے ڈیبیٹ کریں، جس طرح وہ ہائی ویز سے بھاگتے ہیں اسی طرح ڈیبیٹس سے بھی بھاگیں گے، علی امین گنڈا پور […]

Read More