انتقام نہیں چاہتا لیکن میرے ساتھ جو ہوا اسکا حساب ہونا چاہیے، نواز شریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتقام نہیں چاہتا لیکن میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا حساب تو ہونا چاہیے کیونکہ قوم کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو معاف نہیں کرسکتا۔لاہور میں پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے […]