امت مسلمہ منتشر کیوں ہوئی؟
امت مسلمہ اس وقت جن حالات سے نبرد آزما ہے؛ وہ سنگین اور تشویش ناک ہیں۔امتِ مسلمہ کا منتشر ہونا، اتحاد و یگانگت کا فقدان اور باہمی چپقلشیں محض اتفاقی نہیں بلکہ کئی تاریخی، سیاسی، سماجی، فکری اور مذہبی عوامل کا نتیجہ ہیں۔ ایک زمانہ تھا جب مسلمان دنیا کے علمی، فکری، عسکری اور تہذیبی […]
