پاکستان جرائم

جیکب آباد میں کارروائی ، منشیات فروش سے 6 کلوگرام آئس برآمد

محکمہ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول نے جیکب آباد میں کارروائی کرکے منشیات فروش سے 6 کلوگرام آئس برآمد کرلی۔ ایکسائز حکام نے جیکب آباد چیک پوسٹ پر رات ساڑھے 12 بجے کے قریب معمول کی اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کی اور منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔منشیات فروش کی شناخت فاروق احمد ولد منظور راجپوت کے […]

Read More