بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.8°C
Monday, 26 October 2026 | پاکستان: 16 جمادی الاول 1448

جیکب آباد میں کارروائی ، منشیات فروش سے 6 کلوگرام آئس برآمد

Sunday, 1 September, 2024

محکمہ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول نے جیکب آباد میں کارروائی کرکے منشیات فروش سے 6 کلوگرام آئس برآمد کرلی۔ ایکسائز حکام نے جیکب آباد چیک پوسٹ پر رات ساڑھے 12 بجے کے قریب معمول کی اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کی اور منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔منشیات فروش کی شناخت فاروق احمد ولد منظور راجپوت کے نام سے ہوئی ہے۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ایکسائز حکام کی جانب سے مزید تفتیش جاری ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *