پاکستان جرائم

421 منشیات فروشوں کو گرفتار، 26 گینگز کیخلاف کارروائی کی گئی: اے این ایف

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انسدادِ منشیات آپریشن کے دوران 421 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا جبکہ 26 گینگز کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ سینیٹر ثمینہ زہری کی زیرِ صدارت قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے […]

Read More