اُڑان پاکستان منصوبہ اورثمرات!
قوموں کی ترقی میںسب سے پہلے جامع منصوبہ بندی اور پھر بھرپور عملدرآمد شامل ہوتا ہے ۔پاکستان کی ترقی کے حوالے سے یوں توہرحکومت میں دوسالہ،پانچ سالہ،دس سالہ منصوبے شروع کئے گئے اور عملدرآمد بھی ہوالیکن وُہ ثمرات نہیں ملے جو ملنا چاہیے تھے لیکن مسلم لیگ ن کی حکومت یہ سہراجاتا ہے کہ اِن […]