منصوبہ بنایا گیا کہ فوج اور تحریک انصاف سامنے آجائے، عمران خان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جو ہورہا ہے یہ سارا منصوبے کا حصہ ہے تاکہ فوج اور تحریک انصاف سامنے آجائے۔ پنجاب حکومت کو مطلوب 30 -40 دہشت گرد افراد کے نام بتانے چاہیے، انہوں نے پہلے بھی گھر پر دھاواں بولا،رائفلزرکھنے پیٹرول بم بنانے کا الزام […]
