کالم

ٹرمپ ٢١ نکاتی امن منصوبہ یہودی مکر ہے

اسرائیل کے ہاتھوںفلسطینیوں کے ناجائز خون بہنے سے ساری دنیا کے انسانیت پسند عوام امریکہ اسرائیل کے مخالف ہو گئے ہیں۔ اسرائیل کی نسل کشی کی حمایت کرنے والی حکومتوں کے عوام بھی اپنی اپنی حکومتوں کے خلاف ہو گئے۔ ان کے حکومتی کے کنٹرولڈ میڈیا کو بھی سوشل میڈیا نے شکست دے دی۔ حکومتوں […]

Read More