منظور وسان نے الیکشن 28 جنوری کو ہونے کی پیش گوئی کردی
کراچی: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظوروسان نے عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو ہونے کی پیش گوئی کردی۔الیکشن سے متعلق اہم بیان دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہا ہے کہ عام انتخابات 28 جنوری 2024 کو ہونگے جس میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مابین سخت مقابلہ ہوگا۔ سندھ […]
