پاکستان خاص خبریں

روز ایکسل ٹی وی کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہورہی ہے

روز ایکسل ٹی وی کی افتتاحی تقریب آج شام5:30 بجے روز نیو نیٹ ورک کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہورہی ہے۔روز ایکسل ٹی وی کی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین ہونگے۔روز ایکسل ٹی وی روز فیملی میں شامل ہونے والا تیسرا ٹی وی چینل ہے۔روز ٹی وی گروپ کے زیراہتمام […]

Read More